غوث محمد نیازی کی وائس چیئرمین اوور سیز پاکستانیز کمیشن امجد ملک سے ملاقات

غوث محمد نیازی کی وائس  چیئرمین اوور سیز پاکستانیز  کمیشن امجد ملک سے ملاقات

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی صدر ن لیگ ضلع خوشاب نے اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب کے دفتر میں وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سے تفصیلی ملاقات ۔

اس موقع پر برطانیہ اور یورپ امریکہ اور خصوصی طور پر عرب ریاستوں میں کام کرنے والے پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو فوری اور ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ،بیرسٹر امجد ملک نے بتایا کہ اوورسیز کمیشن پنجاب کی چیئرپرسن و وزیر اعلی مریم نواز نے جلد ہی ضلعی کمیٹیوں کی تشکیل کے احکامات جاری کئے ہیں جس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں