ایگزیکٹو آفیسر ارسلان حیدر نے سرگودہا کنٹونمنٹ بورڈ کا چارج سنبھال لیا

 ایگزیکٹو آفیسر ارسلان حیدر نے سرگودہا  کنٹونمنٹ بورڈ کا چارج سنبھال لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایگزیکٹو آفیسر ارسلان حیدر نے سرگودہا کنٹونمنٹ بورڈ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔۔۔

بورڈ آمد پر ان کے پیشرو اسد ایلیا و دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا اور انھیں گلدستہ پیش کیا بعد ازاں انہیں تعارفی اجلاس میں بورڈ،اس کی حدود اور جاری ترقیاتی کاموں کے علاوہ علاقے کو درپیش مسائل کے بارے میں بریفنگ دی گئی - 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں