نبی کریم ؐ کے اسوہ پر عمل میں ہی نجات ہے ‘خالد اقبال مسرت،منیر احمد ناز

نبی کریم ؐ کے اسوہ پر عمل میں ہی نجات  ہے ‘خالد اقبال مسرت،منیر احمد ناز

شاہ پور (نمائندہ دنیا )ضلعی صدر مرکزی نعت کونسل سرگودہا حاجی خالد اقبال مسرت ، صدر مرکزی نعت کونسل حاجی منیر احمد ناز نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم ؐ کے اسوہ پر عمل میں ہی نجات اور معاشرے کی فلاح کا باعث ہے۔۔۔

مرکزی نعت کونسل حضور نبی کریم کی سیرت کو عام کرنے کیلئے کوشاں ہے تاکہ ہمارا معاشرہ صحیح معنوں میں اسلامی معاشرہ بن سکے ۔  تقر یب میں مرکزی نعت کونسل کی تنظیم نو کے حوالے سے نئے ممبران میں نوٹیفکیشن تقسیم کئے گئے جبکہ نعت کونسل کی تنظیم نو کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں