ڈی سی خالدجاوید کے مختلف سرکاری سکولوں کا دورے

ڈی سی خالدجاوید کے مختلف سرکاری سکولوں کا دورے

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ‘نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا اور ۔

تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جھا مبر ہ، گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول کادورہ کیا ۔سکولوں کے کلاس رومز اور جملہ شعبہ جات کا معائنہ کیا ،طلباء و طالبات سے نصاب تعلیم سے متعلق مختلف سوالات پو چھے اور بچوں کو فراہم کر دہ سہولیات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر سی ای او ایجو کیشن ملک احمد یار بھی مو جو د تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے سکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حکو متی ویژن کے مطابق سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کی تعلیم و تربیت پر خصوصی تو جہ دی جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں