طویل خشک سالی سے گندم کی پیداوار پر منفی اثرات مرتب

طویل خشک سالی سے گندم کی پیداوار پر منفی اثرات مرتب

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )طویل خشک سالی سے گندم کی پیداوار پر منفی اثرات کا شکار کاشتکار پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق ماہ ستمبر سے ماہ فروری کے دوران کوئی بارش نہ ہونے سے گندم کی فصل کی بڑھوتری اور سٹے پر پڑنے والے اثرات سے گندم کی پیداوار میں کمی کے خوف نے کاشتکاروں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے کاشتکاروں کے مطابق پانی کی قلت’ بارشوں کا نہ ہونا’ پانی کی کمی جس سے پنجاب بھر میں گندم کی فصل متاثر ہونے کا خطرہ ہے اورگندم کی پیداوار میں کمی کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا جس سے مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں