روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ

ماسکو: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ سرمات میزائل کی تعیناتی اس سال کے آخر میں کی جائے گی۔

صدر پیوٹن نے کہا کہ سرمات میزائل کی رینج 35000 کلو میٹر سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے، پوزیڈن اور بیورویسٹک کے نظام پر کام آخری مراحل میں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں