حکو مت کا سکو لو ں سے با ہر بچوں کی طرف متو جہ ہو نا خوش آئند ہے ، شازیہ بانو

 حکو مت کا سکو لو ں سے با ہر بچوں کی طرف  متو جہ ہو نا خوش آئند ہے ، شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ حکو مت کا سکو لو ں سے با ہر بچوں کی طرف متو جہ ہو نا اور معیار تعلیم بلند کر نے کا ٹاسک دینا خوش آئند ہے۔۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بلاشبہ و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف ہر ممکن طریقہ سے معاشرے کے تمام طبقات اور سکو لو ں کے بچوں کی بہتری کیلئے عملی طور پر کو شاں ہیں و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو از نے سر کار ی سکو لو ں میں تعلیم کا معیار بہتر بنا نے اور3ما ہ کے ا ند ر سکو لو ں میں پینے کا پا نی فر نیچر اور وا ئٹ وا ش جیسی بنیا د ی سہو لتوں کی فراہمی کو یقینی بنا نے اور ہر سا ل سکو لو ں میں 20لا کھ نئے طلبہ کے دا خلے کا ہد ف مقرر کر کے جو تاریخی قدم اٹھایا ہے اس کے دورس نتائج مرتب ہونگے اور ملک کو سو فیصد شرح خواندگی کی طرف لے جانے کیلئے اہم سنگ میل بھی ثابت ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں