پولیس مقابلہ میں زخمی سب انسپکٹر کو غازی ایوارڈ سے نواز ا گیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کی جانب سے تھانہ قائد آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونیوالے سب انسپکٹر رانا فیضان کو غازی کے۔
ایوارڈ سے نوازا ، ڈی پی او خوشاب نے انہیں یہ ایواڈ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جوہر آباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں دیا ، تقریب میں ڈی ایس پے صدر ذوالفقار حسن سمیت پولیس کے دیگر افسران و ملازمین بھی شریک تھے ۔