دشمن کی ذلت پرپوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ،شازیہ بانو

دشمن کی ذلت پرپوری قوم کا  سر فخر سے بلند ہو گیا ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ۔۔۔

تاریخ ساز فتح پر سپہ سا لا ر فو ج جنرل عاصم منیر و ز یر اعظم میاں محمد شہبازشر یف قا ئد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف مبا ر کبا د کے مستحق ہیں پا کستا ن کا بھارتی جا ر حیت کا جو ا ب سنہر ی حروف سے لکھا جا ئے گا ، پاکستان ہے تو ہم ہیں پاک فوج کی وجہ سے آج دشمن کو جو ذلت برداشت کرنا پڑی ہے اس سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں