14سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی ،نازیبا ویڈیو بنا لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نو عمر طالب علم کو بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بلیک میل کرنے کی غرض سے۔۔
اسکی نازیبا ویڈیو بنا نے والے اوباش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ موچیووال میں بلال نے مبینہ طور پر 14سالہ صفیع اﷲ کو ڈرا دھمکا کر بد فعلی کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیو بنا لی ، جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔