ماجد بن احمد کومیونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹرز) سرگودھا ماجد بن احمد (PMS/BS-18) کو میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے چیف آفیسر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے ۔ جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹرز) سرگودھا ماجد بن احمد (PMS/BS-18) کو میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے چیف آفیسر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے ۔ جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔