نو عمر لڑکے سے درندگی ، ویڈیو بنانے پر4افراد کیخلاف مقدمہ

 نو عمر لڑکے سے درندگی ، ویڈیو  بنانے پر4افراد کیخلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)12سالہ نو عمر کو درندگی کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی ویڈیو بنانے پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

،بتایا جاتا ہے کہ مٹیلہ میں خرم وغیرہ نے مبینہ طور پر دیہہ کے احمد کو اپنے ہمراہ ڈیرہ پر لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیو بھی بناتے رہے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں