ملک ضیاء الحق کا عشرہ محرم کے پرامن انعقاد پر ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ و پولیس کو خراج تحسین
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اتحاد العلماء علماء ضلع سرگودھا کے جنرل سیکرٹری ملک ضیاء الحق نے محرم الحرام کے پہلے عشرہ محرم کے پرامن انعقاد پر۔۔۔
ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ و پولیس کے اقدامات کو سراہا اور اس موقع پر پیغام امن کارواں کے رہنماؤں، مسیحی برادری کیساتھ تحریک جعفریہ کے مکمل تعاون پر ان کے عہدیداران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اور پولیس کے تعاون سے اس شہر کو پرامن بنائے رکھا۔
کیلئے ہماری کاوشوں کو قبول فرما کر اپنی رحمت و برکت سے ہم سب کو امن کی شمع تلے متحد رکھا۔