ڈاکٹر مطیع الاسلام ،ڈاکٹر صابر حسین کے مختلف علاقوں کے دورے
میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر مطیع الاسلام نے ڈی ڈی ایل عیسیٰ خیل ڈاکٹر صابر حسین کے ہمراہ تحصیل میانوالی۔۔۔
تحصیل عیسیٰ خیل کے دریائی نشیبی سیلابی علاقہ جات سمیت لائیو سٹاک ٹکس کنٹرول چیک پوسٹ درہ تنگ، سی وی ایچ عیسیٰ خیل، سی وی ڈی کچہ کمر کے تفصیلی وزٹ کئے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر مطیع الاسلام سی وی ایچ موچھ کے نواحی کچہ کے علاقہ محمد شریف والی، دھپ سڑی پہنچے کچہ کے علاقے میں مویشی چرانے والے افراد سے حفاظتی ٹیکہ جات باریے فزیکلی دریافت کیا ۔