زمیندار کے ڈیرہ سے چار لاکھ روپے مالیت کے مویشی چوری
سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی کے نواحی گاؤں میں زمیندار کے ڈیرہ سے چار لاکھ روپے مالیت کے مویشی چوری ہو گئے۔
چک نمبر 123 شمالی کے رہائشی منیر حسین کلیار نے اپنے ڈیرہ پر مویشی پال رکھے تھے گزشتہ شب نامعلوم چور آئے اور چار لاکھ روپے مالیت کی بکریاں بکرے اور وہڑی چوری کر کے لے گئے۔