فرانزک کیمسٹری پر قومی اور فائیٹو کیمیکلز وفنکشنل فوڈز پر بین الاقوامی سمپوزیم

فرانزک کیمسٹری پر قومی اور فائیٹو کیمیکلز  وفنکشنل فوڈز پر بین الاقوامی سمپوزیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے زیرِ اہتمام ریسرچ ایرینا 2025 کے تحت فرانزک کیمسٹری پر قومی سمپوزیم اور فائیٹو کیمیکلز وفنکشنل فوڈز پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جن میں طلبہ، اساتذہ اور ماہرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔قومی سمپوزیم بعنوان ‘‘فرانزک کیمسٹری: تعلیمی تحقیق سے عملی اطلاق تک’’میں تقریباً 280 شرکاء نے شرکت کی، جن میں پی ایچ ڈی، ایم فل اور بی ایس طلبہ کے علاوہ مختلف شعبہ جات کے اساتذہ شامل تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں