جامعہ رحمانیہ استقلال آباد میں اختتام صحیح بخاری و تقسیم اسناد کا پروگرام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جامعہ رحمانیہ استقلال آباد سرگودھا میں اختتام صحیح بخاری و تقسیم اسناد کا پروگرام منعقد ہوا۔۔۔
جس میں پہلے وقت میں جامعہ رحمانی علی البنات بچیوں کے ادارے میں عالمہ فاضلہ بننے والی بچیاں اور حافظہ مکمل ہونے والی بچیوں کے اعزاز میں ایک قریب کا انعقاد بچیوں کے مدرسے میں کیا گیا جس میں ایم این اے ارم حامد حمید بھی تشریف لائیں اور خطاب کیا اور بچیوں کی ردائے فضیلت اور تحائف تقسیم کیے ۔