ڈی پی او خوشاب کا ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹر کا اچانک معائنہ

ڈی پی او خوشاب کا ڈرائیونگ  لائسنسنگ سنٹر کا اچانک معائنہ

خوشاب (نمائندہ دُنیا)ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے پولیس لائن جوہرآباد میں قائم ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹر کا اچانک معائنہ کیا۔

 انہوں نے آن لائن ریکارڈ، صفائی اور شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور سٹاف کو ہدایت کی کہ شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور سہولیات میں مزید بہتری لائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں