سیمنٹ انڈسٹری میں کرسمس تقر یب مسیحی ملازمین میں تحائف تقسیم
دا ئودخیل(نمائندہ دنیا )سیمنٹ انڈسٹری میں اقلیتی برادری کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا ،، اس موقع پر کرسمس کیک کاٹا گیا اور ملازمین میں مٹھا ئی و تحا ئف تقسیم کیے گئے ، ملازمین سے خطاب کے دوران ڈی جی ایم مہر عنصرعباس نے کہا کہ انتظامیہ کی یہ روایت کئی سالوں سے چل رہی ہے کہ جب بھی کرسمس کا تہوار آتا ہے تو انتظامیہ انکی اس خوشی کے تہوار کو بھرپور طریقے سے مناتی ہے ۔
سیمنٹ انڈسٹری میں اقلیتی برادری کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا ،، اس موقع پر کرسمس کیک کاٹا گیا اور ملازمین میں مٹھا ئی و تحا ئف تقسیم کیے گئے ، ملازمین سے خطاب کے دوران ڈی جی ایم مہر عنصرعباس نے کہا کہ انتظامیہ کی یہ روایت کئی سالوں سے چل رہی ہے کہ جب بھی کرسمس کا تہوار آتا ہے تو انتظامیہ انکی اس خوشی کے تہوار کو بھرپور طریقے سے مناتی ہے ۔