راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راہزنی کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

بھلوال (نمائندہ دنیا)تھانہ بھلوال صدر پولیس نے راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم طویل عرصے سے قانون کی گرفت سے بچتا رہا تھا، جس کی گرفتاری کے بعد اس کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں