بچوں کی لڑائی کے تنازع پر ہمسائے کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

بچوں کی لڑائی کے تنازع پر  ہمسائے کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بچوں کی لڑائی کے تنازع پر ہمسائے کو مار مار کر ادھ موا کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ 115 جنوبی میں کھیل کے دوران بچوں کی لڑائی کے تنازہ پر شہروز وغیرہ نے کلہاڑی اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے قاسم کو لہو لہان کر دیا اور فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

بچوں کی لڑائی کے تنازع پر ہمسائے کو مار مار کر ادھ موا کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ 115 جنوبی میں کھیل کے دوران بچوں کی لڑائی کے تنازہ پر شہروز وغیرہ نے کلہاڑی اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے قاسم کو لہو لہان کر دیا اور فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں