پنجاب حکومت اسکلز ڈویلپمنٹ کے شعبے میں بھرپور کام کر رہی : شہزا دگجر

پنجاب حکومت اسکلز ڈویلپمنٹ کے  شعبے میں بھرپور کام کر رہی : شہزا دگجر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء مسلم لیگ شہزا دگجر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہو چکا ہے ،

پنجاب حکومت اسکلز ڈویلپمنٹ کے شعبے میں بھرپور کام کر رہی ہے ، جہاں نوجوان بچوں اور بچیوں کو ہنر مند بنایا جا رہا ہے تا کہ وہ خود کفیل بن کر ملک کا نام روشن کر سکیں، بانی پی ٹی آئی اور انکے حواری ملک میں افراتفری پیدا کر کے غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، ان کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، قائد عوام میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں وفاقی اور پنجاب حکومت دن رات ملک و قوم کی ترقی کیلئے کام کر رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں