60لٹر شراب اور ناجائز پستول برآمد،2ملزم گرفتار،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بلاک سی سیٹیلائٹ ٹاؤن سے کوٹ مومن کے منشیات فروش تنویر احمد سے 60 لٹر شراب برآمد کر لی جبکہ ریلوے روڈ سے جمیل پارک کے مسلح شخص محمد توقیر اعوان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا جس پر ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ اور ناجائز ا سلحہ کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔
بلاک سی سیٹیلائٹ ٹاؤن سے کوٹ مومن کے منشیات فروش تنویر احمد سے 60 لٹر شراب برآمد کر لی جبکہ ریلوے روڈ سے جمیل پارک کے مسلح شخص محمد توقیر اعوان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا جس پر ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ اور ناجائز ا سلحہ کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔