چوری کا شبہ،محنت کش کا سر،بھنویں مونڈ کر شدید تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چوری کے شبہ میں محنت کش کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کا سر مونڈ کر بھویں صاف کر دی گئیں بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
سیٹلائٹ ٹاؤن میں عبدالرحمن نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ چوری کے شبہ میں اﷲ یار کو تشدد کا نشانہ بنایا اس دوران ملزمان نے مشین کے ذریعے اس کا سر مونڈ کر بھنویں بھی صاف کر دیں، اہل محلہ نے بیچ بچاؤ کروا کر اﷲ یار کی جان بخشی کروائی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔