17سالہ دوشیزہ گھر سے اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خاتون سمیت تین افراد نے اسلحہ کے زور پر 17 سالہ دوشیزہ کو اغوا کر لیا ،ماڑی کی رہائشی ممتاز کے گھر ملزم داخل ہوئے ،17 سالہ (ع) کو کار میں ڈال لیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خاتون سمیت تین افراد نے اسلحہ کے زور پر 17 سالہ دوشیزہ کو اغوا کر لیا ،ماڑی کی رہائشی ممتاز کے گھر ملزم داخل ہوئے ،17 سالہ (ع) کو کار میں ڈال لیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔