6گرانفروش گرفتار،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران محمد اسحاق،غلام مصطفی،محمد افضل،دلبر، بشیر،علی رضا کو جرمانے کر کے پولیس کے حوالے کر دیا، مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران محمد اسحاق،غلام مصطفی،محمد افضل،دلبر، بشیر،علی رضا کو جرمانے کر کے پولیس کے حوالے کر دیا، مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔