پراپرٹی ڈیلرز کے الیکشن تحریک فاؤنڈر گروپ کے امیدواروں کی حمایت کااعلان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)معروف پراپرٹی ڈیلر زناصر محمود ڈوگر اور ندیم چوہان نے ایک میٹنگ کے دوران تحریک فاؤنڈر گروپ کے امیدواروں کی حمایت کااعلان کر دیا اس موقع گروپ کے امیدوار برائے صدرقربان علی گجر جنرل سیکرٹری رانا اشتیاق یاسین سینیئر نائپ صدر خضر میکن امیدوار برائے نائب صدر ملک طاہر فاروق۔۔
رانا محمد عظیم۔شیخ محمد سلیم، مہر حسن ٹوانہ ، جوائنٹ سیکرٹری ملک اکبر اعوااور چیئرمین محمد سرفرازموجود تھے تحریک فاؤنڈر گروپ کے امیدوار صدر قربان علی گجر نے کہا کہ 14 فروری کوتحریک فاؤنڈر گروپ کے امیدوار پھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔