غیر قانونی اسلحہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ میلہ پولیس نے دوران کاروائی غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔۔۔
ملزم کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی کے قبضہ سے بندوق 12 بور اور پسٹل 30 بور برآمد ہوا اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس موقع پر ڈی پی او کاکہنا تھا کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے ، اس کی نمائش کرنے اور لیکر گھومنے پر سخت پابندی ہے