پانی چوری پر 23کاشتکاروں گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ انہار کا پانی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، 23کاشتکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا، پانی چوری کیخلاف مہم کو تیز کرتے ہوئے ایس ڈی او کینال آفیسر احمد حسن نے ٹیم کے ہمراہ چھاپے مار ے۔
کر شاہد،باطی خان، احمد شیر، محمد یار، عنصر، جمشید، شانہ، بلال ، حامد ،محمد سلطان، امتیاز، محمد ممتاز ،محمد ضیاء وغیرہ 23کاشتکاروں کو کٹ لگانے کے علاوہ زمین دوز پائپوں کے ذریعے نہری پانی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کے خلاف پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔