ٹرالر کی ٹکر سے 60سالہ بزرگ جاں بحق ہو گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 60 سالہ بزرگ سائیکل پر جارہا تھا کہ ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا، بتایاجاتا ہے کہ۔۔۔
حادثہ لڈے والابائی پاس کے قریب پیش آیا مرنے والے کی شناخت نواب علی کے نام سے ہوئی جو قریب ہی واقع ٹبی کالونی کا رہائشی تھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے موقع ر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی ۔