میانوالی میں پنجاب الیکٹرو گرین بس پر پتھراؤ کا تیسرا واقعہ

میانوالی میں پنجاب الیکٹرو  گرین بس پر پتھراؤ کا تیسرا واقعہ

میانوالی (نامہ نگار )میانوالی میں پنجاب الیکٹرو گرین بس پر پتھراؤ کا تیسرا واقعہ علاقہ موسی \' خیل میں بھی گرین بس پر نامعلوم شخص نے پتھر مار دیا گرین بس بن حافظ جی سے میانوالی آ رہی تھی۔۔۔

 سکیسر موڑ موسی\' خیل کے قریب نامعلوم شخص نے بس کو پتھر مارا پتھر لگنے سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا بس عملہ کی مدعیت میں تھانہ موسی\' خیل نے متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔ قبل ازیں موچھ کے قریب دو بار بس پر پتھراؤ ہو چکا ہے سرکاری بس کو ناکام کرنے و بندش کے لیئے تخریب کار پے در پئے اپنی تخریبی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں