بیوی نے شوہر کو اغوا کرادیا

بیوی نے شوہر کو اغوا کرادیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مبینہ طور پر بیوی نے شوہر کو سودا سلف خریدنے کے بہانے گھر سے باہر بھیجا اور ساتھیوں کو کال کرکے اسے اسلحہ کے زور پر اغوا کرادیا 5 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے انہیں جلد گرفتار کرلیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں