لوڈر رکشہ سے مضر صحت گوشت برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سرگودھا میں ناقص گوشت سپلائی کرنے والے لوڈر رکشہ سے 260 کلو مضر صحت گوشت برآمد کر کے تلف کردیا پولیس رکشہ اور ڈرائیور کو تحویل میں لیکر مصروف تفتیش ہے ۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سرگودھا میں ناقص گوشت سپلائی کرنے والے لوڈر رکشہ سے 260 کلو مضر صحت گوشت برآمد کر کے تلف کردیا پولیس رکشہ اور ڈرائیور کو تحویل میں لیکر مصروف تفتیش ہے ۔