7بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

7بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) واپڈا سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پر سات بجلی چور قانون شکنی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، ٹاسک فورس ٹیم نے محمد افضل، محمد ارشد، اﷲ جوایا، عبدالرحمان، عمران ، افضل، محمد صفدر کو پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ۔

 واپڈا سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پر سات بجلی چور قانون شکنی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، ٹاسک فورس ٹیم نے محمد افضل، محمد ارشد، اﷲ جوایا، عبدالرحمان، عمران ، افضل، محمد صفدر کو پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں