مڈھ رانجھا:دن بھر بجلی آتی جاتی رہی،کام و کاروبا ر متاثر

مڈھ رانجھا:دن بھر بجلی آتی  جاتی رہی،کام و کاروبا ر متاثر

مڈھ رانجھا(نمائندہ دُنیا)مڈھ رانجھادن بھر بجلی آتی جاتی رہی،بجلی بند ہونے سے کام و کاروبا ر متاثرہوئے ۔

مڈھ رانجھا میں دن بھر بجلی کا ترسیلی نظام درہم برہم رہا وقفہ وقفہ سے بجلی آتی جاتی رہی۔دن کے اوقات میں بجلی کے بار بار آنے جانے سے کام وکاروبا ر بھی متاثر ہوئے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں