چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کا اضافی چارجزویا مسعود بلوچ کو مل گیا

 چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کا  اضافی چارجزویا مسعود بلوچ کو مل گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر کے تبادلہ سے خالی پوسٹ پر بلدیہ کی خاتون ریگولیشن آفیسر زویا مسعود بلوچ کو چیف آفیسر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

زرائع کے مطابق میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے سابق چیف آفیسر ماجد بن احمد کے تبادلہ سے خالی پوسٹ پر حکومت پنجاب میونسپل کارپوریشن کی خاتون ریگولیشن آفیسر زویا مسعود بلوچ کو چیف آفیسر کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں