ایم ڈی واسا راؤ ابوبکر کا اپنی سرکاری گاڑیوں میں پٹرول کا استعمال نصف کرنے کے احکامات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر حالیہ ملکی حالات کے پیش نظر ایم ڈی واسا سرگودھاراؤ ابوبکر نے اپنی سرکاری گاڑیوں کے پیٹرول کا استعمال نصف کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
حکومت پنجاب کی ہدایت پر حالیہ ملکی حالات کے پیش نظر ایم ڈی واسا سرگودھاراؤ ابوبکر نے اپنی سرکاری گاڑیوں کے پیٹرول کا استعمال نصف کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے ۔