بھیرہ اور بھلوال میں نماز عید کے اوقات

بھیرہ اور بھلوال میں نماز عید کے اوقات

بھیرہ(نامہ نگار )سنی سپریم کونسل پاکستان کے چیئرمین سجادہ نشین بھیرہ پیر محمد امین الحسنات شاہ اور پیر فاروق بہاؤ الحق شاہ مسجد امیر السالکین وزیر مملکت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ آبائی گاؤں بھرتھ شرقی صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ۔۔۔

جامع مسجد بگویہ بھیرہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ندیم افضل چن آبائی گاؤں پنڈ مکو اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کے صدر ہارون احسان پراچہ سابق سٹی ناظم عزیز الحق پراچہ اور حسن انعام پراچہ مرکزی عید گاہ میں نماز عید الفطر ادا کریں گے۔مفتی شہر صاحبزادہ ابرار احمد بگوی جامع مسجد بگویہ بھیرہ میں 8 بجے عیدالفطر پڑھائیں گے مسجد امیر السالکین میں علامہ نعیم الدین الازہری تبلیغی مرکز مسجد انوار مدینہ میں مفتی احسان اللہ 7.30 مسجد رحمانیہ اہلحدیث میں قاری عبد الواجد سلفی 7.15 مرکزی عید گاہ میں قاری مشتاق احمد زاہد 8.15 عید گاہ گنج منڈی میں قاری عبد الصمد 7.45 مسجد علی المرتضی دروازہ چکوالا میں قاری کفایت اللہ سالک 7.30 جامع مسجد ٹاہلی والی میں مولانا احسان الٰہی ازہر 8 بجے جامع مسجد قاضیاں والی جامع مسجد بازار والی میں نماز عیدالفطر 7.30 پر ادا کی جائے گی

بھلوال 

بھلوال(نمائندہ دنیا) بھلوال اور اس کے گرد نواح میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کا ر کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں سب سے بڑااجتماع مرکزی عید گاہ میں ہو گا جہاں نماز عید 8.30 بجے ادا کی جائے گی مکی جمامع مسجد پل نہر میں نماز عید 8 بجے جامع مسجد فاطمہ الزہ استانہ غوثیہ میں نماز عید 8 بجے ، نورحیات کالونی جامع مسجد کمہاراں والی صابریہ مسجد میں آٹھ بجے ،جامع مسجد نورانی میں عید 8.15 بجے ، جامع مسجد المصطفے مختار کالونی میں نمازعید آٹھ بجے ،جامع مسجد فیکٹری ایریامیں نماز عید8 بجے ،جامع مسجد نور حیات کالونی ، منظور حیات کالونی، ظہور حیات کالونی، شوگر ملز ، علامہ اقبال ٹاون میں نماز عید 8بجے ادا کی جائے گی مسجد امامیہ مرکزی امام بار گاہ سلیمانپور روڑ میں نماز عید آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں