متعدد ایس ایچ اوز تبدیل

متعدد ایس ایچ اوز تبدیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے متعدد ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔

انسپکٹر عمار خان کو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سے ایس ایچ او فیکٹری ایریا،سب انسپکٹر منور اقبال انچارج چوکی فاروکہ سے ایس ایچ او شاہ پور سٹی،سب انسپکٹر طاہر محمود تھانہ کوٹمومن سے انچارج چوکی فاروکہ،سب انسپکٹر رب نواز تھانہ جھاوریاں تعینات کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں