ملک کا دفاع نا قابل تسخیر ہو چکا :چودھری عدیل ارائیں

 ملک کا دفاع نا قابل تسخیر ہو چکا :چودھری عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق امیدوار حلقہ پی پی 74چودھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ پا ک فو ج کے سپہ سالار فیلڈ ما ر شل جنرل عاصم منیر کی مد برا نہ اور پیشہ وا را نہ قیا د ت میں نہ صرف ملک کا دفاع نا قابل تسخیر ہو چکا ہے۔

اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیادیں فراہم ہو ئی بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کو ایک مضبوط ریاست کے طور پر ابھارنے میں ان کا کلیدی کردار ہے ،جنرل سید عاصم منیر کی حکمت عملی اور بر وقت فیصلوں نے اند رو نی و بیر و نی چیلنجز سے نمٹنے میں ا ہم کر دا را دا کیا ہے جبکہ افوا ج پا کستان ہر محاذ پر مکمل تیا ر ی کے ساتھ ملک کے دفاع میں مصرو ف ہے پور ی قو م اپنی افوا ج کے شا نہ بشا نہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں