شادی سے انکار پر قتل کی دھمکیاں ،دوشیز ہ تھانے پہنچ گئی

شادی سے انکار پر قتل کی  دھمکیاں ،دوشیز ہ تھانے پہنچ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شادی سے انکار پر قتل کی دھمکیاں موصو ل ہونے پر دوشیز ہ تھانے پہنچ گئی ۔

کوٹلی اعواناں کی رہائشی مسماۃ(ب) نے پولیس کو بتایا کہ علی پور نون کا رہائشی عاطف اسے شادی سے انکار پر تنگ و پریشان کرنے کے ساتھ ساتھ بلیک میل کر رہا ہے اور فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں