توانا ئی بحرا ن سے نمٹنے کیلئے حکو مت سنجید ہ اقدا ما ت ا ٹھا ئے :محمد عمران
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک محمد عمران ملک نے کہا ہے کہ موجود ہ صورتحا ل میں ا یند ھن ذخا ئر محدود توا نا ئی بحران شدت ا ختیا ر کر نے لگا ہے۔
توانا ئی بحرا ن سے نمٹنے کیلئے حکو مت مو ثر سنجید ہ اقدا ما ت ا ٹھا ئے محض صارفین پر بو جھ ڈالنے اور پٹرو لیم مصنوعات کے ساتھ ساتھ ما ئع گیس کے نرخ بڑھا نے سے مسائل حل نہیں ہو ں گے۔
یہ پیداوار ی لاگت بڑھا نے کا موجب بنے گا جس سے مہنگا ئی کا ایک اور طوفا ن آ ئے گا پہلے ہی لو گ مہنگا ئی کی چکی میں بر ی طرح پس رہے ہیں موجودہ حکو مت عملی طور پر صورتحال کنٹرول کرنے میں بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے ۔