مزدہ ٹرک کی ٹکر سے لڑکی جاں بحق ، مان بہنیں اور بھائی زخمی
شاہ پور صدر (نامہ نگار ) سرگودہا روڈپر نامعلوم ڈرائیور نے لاپروائی و تیزرفتاری سے مزدہ ٹرک چلاتے ہوئے مسافروں سے بھرے ہوئے رکشا کو ٹکر دے ماری۔
جس سے ایک نوجوان لڑکی آمنہ دختر اختر عمر سولہ سال موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کی والدہ مافیہ ، بہنیں طیبہ ، مریم ، بھائی عبدالمنان شدید زخمی ہو گئے ۔