ارتھ آور آگاہی واک شہریوں سے تعاون کی اپیل

ارتھ آور آگاہی واک  شہریوں سے تعاون کی اپیل

میانوالی (نامہ نگار)محکمہ تحفظ ماحولیات کے زیر اہتمام ارتھ آور کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر 28 مارچ کو رات 8:30 سے 9:30 بجے تک غیر ضروری روشنیاں بند رکھنے کی اپیل کی گئی تاکہ ماحولیاتی تحفظ میں اپنا کردار ادا کیا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں