سہراب والا نالہ صفائی مکمل نیشنل ہائی وے محفوظ

سہراب والا نالہ صفائی مکمل  نیشنل ہائی وے محفوظ

میانوالی (نامہ نگار )واسا میانوالی نے سہراب والا کے مقام پر نیشنل ہائی وے پر بند نالے کی ہنگامی صفائی مکمل کر لی۔

نالہ بند ہونے سے سڑک کو نقصان کا خدشہ تھا، تاہم فوری کارروائی سے نکاسی آب بحال کر دی گئی اور ٹریفک کی روانی یقینی بنائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں