غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو ملزمان گرفتار

غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو ملزمان گرفتار

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ بانگی خیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان سے دو پسٹل 30 بور برآمد کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او فرحان خان اور ٹیم نے چیکنگ کے دوران محمد عاصم اور راشد منہاس سے اسلحہ برآمد کیا۔ جو کسی قسم کا لائسنس پیش نہ کر سکے ۔ دونوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں