ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، کام تیز کرنے کی ہدایت

ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، کام تیز کرنے کی ہدایت

ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، کام تیز کرنے کی ہدایتڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کی زیر صدارت اجلاس ، کام مکمل کرنے کا حکم

میانوالی (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کی زیر صدارت اجلاس میں اربن کوریڈور، بیوٹیفکیشن اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔انہوں نے سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگز قائم کرنے ، بیوٹیفکیشن کے کام تیز کرنے اور بس اسٹاپس کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں