پارک کو شوکت علی کے نام سے منسوب کرنے کافیصلہ

 پارک کو شوکت علی کے نام  سے منسوب کرنے کافیصلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا کے افسران نے کمشنر کی خوشنودی کے لیے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایک نیا بنائے جانے والے پارک کو شوکت علی کے نام سے منسوب کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

 اس سلسلہ میں ایجنسی نے اقدامات شروع کر دیئے ہے۔ پارک میں پھولدار پودے جوئننگ ٹریک چھولے وغیرہ لگائے جائینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں