دھوکہ دہی اور فراڈ کی وارداتوں میں لاکھوں روپے ہتھیا لئے

 دھوکہ دہی اور فراڈ کی وارداتوں میں لاکھوں روپے ہتھیا لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں کاروباری لین دین کے دوران جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے 8شمالی کے ابرار حسین سے منور حسین نے 3کروڑ60لاکھ روپے ۔۔۔

پی اے ایف روڈ کے محمد فرحان سے محمد افضل نے ساڑھے 9لاکھ روپے ،کوٹمومن کے محمد عرفان سے محمد عمران نے 5لاکھ روپے ،75شمالی کے محمد اعجا ز سے شوکت خان نے 20لاکھ روپے ہتھیا لئے اور روپوش ہو گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں