سینئر پولیس افسران کی میٹرک کے امتحانات کیلئے کمیٹی قائم کردی
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر سینئر پولیس افسران نے سرگودھا بورڈ کے تحٹ ہونیوالے میٹرک کے امتحانات کیلئے کمیٹی قائم کردی ایزامینیشن سنٹرز کا دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے امتحانہ مراکز ہپر کئے سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ کیا اور وہان پر تعینات سیکورٹی سٹاف کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں، ڈی پی اور خوشاب ڈاکٹر عماری شیرازی کا کہنا تھا کہ طلبہ و طالبات قوم کے روشن اور تابناک مستقبل کی ضمانت ہیں انہیں مکمل یکسوئی کے ساتھ احساس تحفظ کی فضا میں امتحان دینے کے موقع مہیا کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے ، انہوں بتایا کہ امتحان کے دوران کسی بھیہ غیر متعلقہ شخص کو امتحانی مراکز کی حودود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے ۔